اتر پردیش میں باغپت ضلع کے چھپرولي میں چند بدمعاشوں نے ایک سیلزمین اور ایک دکاندار کو گولی مار دی۔دونوں زخمیوں کو ہسپتال میں
داخل کرادیا گیا ہے۔پولیس کے ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ راٹھورہ کا رہنے والا امرپال گاؤں میں ہی شراب کے ٹھیکے پر سیلزمین کا کام کرتا ہے۔